منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

مریم نواز اور نوازشریف سےجیل میں مبینہ طور پر برآمد موبائل فونز کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟ باپ بیٹی کس کو کالز اور واٹس ایپ پیغامات بھیج رہے تھے؟سینئر صحافی کے ہوشربا انکشافات، نیا پنڈورا باکس کھل گیا‎

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی صابر شاکر نے اپنے ایک ویڈیو میں مریم نواز اور نواز شریف سے ملنے والے موبائل فون کے ڈیٹا سے متعلق حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں ۔ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے زیر استعمال فون کا ریکارڈ چیک کیا گیا تو پتہ چلا کہ وہ براہ راست وٹس ایپ اور دیگر سورسز کے ذریعے نواز شریف کیساتھ رابطے میں تھیں ۔ان

انکشاف کے ذریعےنواز شریف کے زیر استعمال فون ریکور کیا گیاجس کا ڈیٹا کافی ہوشربا قسم کا ہے ، ان کا کن کن لوگوں سے کہاں کہاں رابطہ ہوا ان میں کچھ بیرون ملک کی کالز کا بھی ڈیٹا ملا ہے ۔ ان میں کچھ ڈپلومیٹس کو میسج بھی کیے گئے ہیں ۔ اس سے ایک نئی کہانی سامنے آرہی ہے کہ ایک طرف ڈیل کی باتیں چل رہی ہیں تو دوسری جانب دھرنے کےاوپر بھی بات چیت چل رہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…