اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش بھی نیب سکھر کے ریڈار پر ،نیب نے انکوائری کا آغاز کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق سردار محمد بخش مہر پر سابق دور حکومت
میں اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے ،نیب سکھر نے ڈپٹی کمشنرگھوٹکی سے محمد بخش مہر کی زمین کا ریکارڈ طلب کرلیا،محمد بخش مہر کی 2030 ایکڑاراضی زرعی زمین سے متعلق ریکارڈ طلب کر لیا گیاہے۔