پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

پاکستان کے معروف سیاستدان کوجان سے مارنے کی دھمکیاں،گھر میں  کھڑی گاڑی سے لٹکی ہوئی تھیلی برآمد، جانتے ہیں کھولا تو اندر سے کیا چیزیں نکلیں؟

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سیاستدان اورایم کیو ایم کے سابقہ رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کو دھمکانے کے لیے گولیاں بھیج دی گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق گذری تھانے کی حدود میں ایم کیو ایم کے سابق رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ

کے خیابان مجاہد میں واقع گھر کے احاطے میں کھڑی ان کی گاڑی سے لٹکی ہوئی تھیلی بر آمد ہوئی جسے کھولنے پر معلوم ہوا کہ ا س میں ایک پرچی جس پر انھیں جان سے مارنے کی دھمکی اور ساتھ نائن ایم ایم پستول کی دو گولیاں بھی بر آمد ہوئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…