جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

”ریلوے انتظامیہ نے روہڑی ریلوے اسٹیشن سے امریکی شہرلاس اینجلس تک ٹرین سروس کا آغاز کر دیا“شیخ رشید کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) اندرون ملک ٹرینوں کا شیڈول بہتر کرنے میں ناکام رہنے والی ریلوے انتظامیہ نے روہڑی ریلوے اسٹیشن سے لاس اینجلس تک ٹرین سروس کا آغاز کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے ٹرین کے اوپر لاس اینجلس کا مونو لگا دیا،محکمہ ریلوے کا انوکھا کارنامہ سامنے آنے پر

مسافروں کی جانب سے حیرت کا اظہار کیا جارہا ہے۔ جب پریس کانفرنس میں شیخ رشید سے اس بارے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ یہ سوشل کا کام ہے۔ ریلوے خشکی پر چلتی ہے لیکن اسے برف پر بھی چلا دیا گیا۔ انہوں نے مسکراہتے ہوئے کہا کہ اللہ چاہے تو لاس اینجلس بھی جا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…