منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

 جمعیت علمائے اسلام کے اہم رہنماء ٹریفک حادثے میں جاں بحق

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019 |

خضدار(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء مولانا عبدالرشید قمبرانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام شہید سکندر آباد سوراب کے رہنماء مولانا عبدالرشید قمبرانی ہفتے کے روز

جاں بحق ہوگئے، وہ حادثے کے شکار ویگن میں اگلی نشستوں پر سوار تھے کہ جس کی وجہ سے زد میں آکر جاں بحق ہوگئے، مولانا عبدالرشید جمعیت علمائے اسلام سوراب کے سابق امیر مولانا محمداسماعیل کے فرزند تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…