منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،ڈالر مجموعی طورپر روپے کے مقابلے میں کتنا مہنگا ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 962 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت 36 پیسے بڑھ گئی۔ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اوسط یومیہ کاروباری حجم ایک سال کی بلند ترین سطح 22 کروڑ 30 لاکھ رہا، ہفتے کی بنیاد پر کاروباری حجم میں 106 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ حصص کی

مالیت 144 ارب روپے بڑھ گئی۔ کاوراباری ہفتے کے پانچ روز کے دوران مارکیٹ 962 پوائنٹس کے اضافے سے 33 ہزار 33 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔دوسری جانب ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے اضافے سے 156 روپے 53 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے اضافے سے 156 روپے 70 پیسے پر فروخت ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…