بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں متوسط طبقہ سےتعلق رکھنے والے افراد کی تعداد ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ،سب سے زیادہ تعلق کس صوبے سے ہے؟

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019 |

فیصل آباد (اے پی پی) پاکستان میں متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعداد12کروڑ 50 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی ہے جن میں سے 45 فیصد کا تعلق پنجاب ، 23 فیصد کا سندھ ، 21 فیصد

کا خیبر پختونخواہ اور 11 فیصد کا تعلق بلوچستان سے ہے۔ اقتصادی ترقیاتی انسٹیٹیوٹ کے ذرائع نے بتایاکہ پاکستان میں متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعدادمیں مسلسل اضافہ ہو رہاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…