منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

نومبر میں کیا کچھ ہونے جارہا ہے؟ زرداری نے اپنے ساتھیوں کو خبردار کردیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرآصف زرداری نے اپنے ساتھیوں کو ہدایت کی ہے کہ نومبر کا مہینہ انتہائی اہم ہے ،دیکھو اور انتظار کرو ،سابق صدر نے کہا کہ

نومبراور آگے آنے والے مہینے سیاست میں اہم ہوں گے ،سندھ حکومت کے سامنے رکاوٹیں ڈالنے والے ناکام ہو ں گے ۔یاد رہے کہ نیب کیسز کے سلسلے میں سابق صدر اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…