جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

datetime 11  جون‬‮  2015 |

سنگا پور (نیوز ڈیسک) ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ خام تیل اور گیسولین کے امریکی ذخائر کے حوالے سے رپورٹ کا اجرا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی ذخائر میں تیزی سے کمی اور پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جولائی میں ترسیل کیلئے معاہدے 27 سینٹ کی کمی سے 61.16 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے جولائی میں ترسیل کے معاہدے 19 سینٹ کی کمی سے 65.51 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…