منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

آصفہ زرداری کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کیوں کی؟”جیالے“ کی شامت آگئی، گارڈز نے وہ حشرکرڈالا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،افسوسناک واقعہ‎

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) آصفہ بھٹو کے سکیورٹی گارڈ نے جیالے کو آصفہ بھٹو کے ساتھ سیلفی لینے پر گریبان سے پکڑ کر زمین پر پٹخ دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں آصف زرداری کی پیشی کے موقع پر آصفہ بھٹو اور بلاول بھٹو بھی ان سے ملاقات کے لئے پہنچے۔ اس موقع سے فائدہ

اٹھاتے ہوئے جیالے بھی احتساب عدالت کے احاطے میں پہنچ گئے۔ جیالوں نے آصفہ بھٹو کے ساتھ سیلفی لی جس پر آصفہ بھٹو کے سکیورٹی گارڈ بپھر گئے انہوں نے وہاں پر موجود خواتین اور جیالوں کے ساتھ بدتمیزی کی، انہیں دھکے دیئے اور آصفہ بھٹو اور بلاول بھٹو سے دور کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…