اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیپرا نے بجلی صارفین پر ایک روپے سے 4روپے فی یونٹ تک سرچارج عائد کرنے کی منظوری دیدی،نیپرا کے فیصلے کے باعث بجلی ٹیرف موجودہ سطح پر برقرار ہے مگر اس نے صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ کی صورت میں ملنے والے90ارب روپے کے ریلیف سے محروم کر دیاہے۔
دستاویز کے مطابق نیپرانے مالی سال2014-15کے ٹیرف پر وزارت پانی و بجلی کی نظرثانی کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیاہے۔ نیپرا نے سبسڈی میں کمی اورسرچارج کو ٹیرف شیڈول میں شامل کر لیاہے۔ نیپرا نے2روپے50پیسے فی یونٹ تک سبسڈی میں کمی منظور کرلی ہے۔ نیپرانے مالی سال2014-15کے ٹیرف میں بجلی کے نرخ ایک روپے سے 4روپے فی یونٹ کم کر دیے تھے۔ نیپرانے بجلی چوری،ٹیکنیکل لاسز سے صارفین کی وصولی کی شرح اور فرنس آئل کے نرخ میں کمی کے باعث تقسیم کار کمپنیوں کے ٹیرف میں کمی کی منظوری دی تھی۔ نیپرا کے اس اقدام کا مقصد مہنگی بجلی کے ستائے عوام کو ریلیف منتقل کرنا تھا۔
نیپرا نے سر چ عا ئد کر نے کی منظو ری دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق



















































