جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ، آصف علی زرداری کا موقف سامنے آگیا ، دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زر داری مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کے حامی نکلے ،آپ کو دعائیں بھی دیں ۔ جمعہ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے باچیت کرتے ہوئے آصف علی زر داری سے صحافی نے سوال کیاکہ مولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ کا اعلان کیا ہے کیا کہیں گے؟ سابق صدر نے جواب دیا کہ انشاء اللہ، ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…