پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ملک بھرمیں ٹوکن ٹیکس آن لائن وصول کرنے کا فیصلہ، گاڑی مالکان اپنے اپنے شہروں میں ہی گاڑیوں کو ٹوکن ٹیکس ادا کریں گے،تفصیلات جاری

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس آن لائن وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ملک بھر میں تمام گاڑی مالکان اپنے اپنے شہروں میں ہی گاڑیوں کو ٹوکن ٹیکس ادا کریں گے،ذرائع کے مطابق چیف کمشنراسلام ا آباد عامرعلی احمدنے وزارت داخلہ کو خط لکھا تھا کہ اسلام آبادکے دفترایکسائز میں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس بھی  آ ن لائن وصول کیا جائے

تاکہ شہریوں کو سہولیات میسرہوں،ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے سفارشات منظور ہوچکی ہیں  آئندہ چند دنوں میں آن لائن ٹوکن ٹیکس وصولی کیلئے سروس شروع ہو جائے گی،ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے گاڑیوں کے مالکان اپنے اپنے شہر میں نیشنل بنک کی کسی بھی برانچ میں ٹوکن ٹیکس ادا کرسکیں گے۔یاد رہے کہ قبل ازیں ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن بھی آن لائن شروع کررکھی ہے جس کی وجہ سے دفترمیں ٹاؤٹ مافیاکاخاتمہ ہوا اب ٹوکن ٹیکس آن لائن ہونے کی وجہ سے مالکان ملک کے کسی بھی نیشنل بنک میں ٹوکن ٹیکس ادا کرسکیں گے،دوسری جانب چیف کمشنر کی ہدایت پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفتر کے اندر ٹاؤٹ مافیا کا داخلہ بند کر دیا گیا اور شہریوں سے ڈائریکٹر ایکسائز نے کہا ہے کہ دفتر کے اندر کوئی بھی ٹاؤٹ نظر آئے تو انہیں آگاہ کریں تاکہ ان کیخلاف کارروائی کی جاسکے،قبل ازیں 8ٹاؤٹوں کیخلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کروا دیا گیا تھا۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس آن لائن وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ملک بھر میں تمام گاڑی مالکان اپنے اپنے شہروں میں ہی گاڑیوں کو ٹوکن ٹیکس ادا کریں گے،ذرائع کے مطابق چیف کمشنراسلام ا آباد عامرعلی احمدنے وزارت داخلہ کو خط لکھا تھا کہ اسلام آبادکے دفترایکسائز میں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس بھی  آ ن لائن وصول کیا جائے تاکہ شہریوں کو سہولیات میسرہوں،

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…