جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

 نیب اہلکا فریال تالپورکو سندھ اسمبلی   اجلاس میں شرکت سے واپسی پر جیل لے جانا بھول گئے،دلچسپ صورتحال

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن) نیب اہلکار پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں نامزدگی کے باعث راولپنڈی سینٹرل جیل اڈیالہ میں پابند سلاسل سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپورکو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے واپسی پر جیل لے جانا بھول گئے ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد کراچی سے اسلام آباد آنے پر فریال تالپور کو کوئی اہلکار ایئر پورٹ لینے نہ آیا

جس پر فریال تالپور ذاتی گاڑی میں خود ایئر پورٹ سے اڈیالہ جیل روانہ ہوئیں ذرائع کے مطابق عدالتی احکامات کے تحت فریال تالپور سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے کراچی گئیں تھیں جبکہ پروڈکشن آرڈر پر جانے والے ملزم کو واپس جیل لانا پولیس کی ذمہ داری ہے جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل انتظامیہ سے ملزم وصول کرنے والے متعلقہ ادارہ ہی واپس ملزم جیل انتظامیہ کے حوالے کرتا ہے کیونکہ ہمارے پاس ملزم کے سفر کے لئے گاڑی ہی نہیں تاہم جیل سپرنٹنڈنٹ ثاقب نذیرنے جمعرات کی شام فریال تالپورکے جیل پہنچنے کی تصدیق کر دی جیل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق انہیں راولپنڈی پولیس جیل لے کر آئی یا درہے کہ سپیکر سندھ اسمبلی نے فریال تالپور کے اجلاس میں شرکت کے لئے پروڈکشن آرڈر جاری کئے تھے جس پر عدالت نے فریال تالپور کو اجلاس میں شرکت کی اجازت دی تھی۔  نیب اہلکار پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں نامزدگی کے باعث راولپنڈی سینٹرل جیل اڈیالہ میں پابند سلاسل سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپورکو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے واپسی پر جیل لے جانا بھول گئے ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد کراچی سے اسلام آباد آنے پر فریال تالپور کو کوئی اہلکار ایئر پورٹ لینے نہ آیاجس پر فریال تالپور ذاتی گاڑی میں خود ایئر پورٹ سے اڈیالہ جیل روانہ ہوئیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…