منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

مغربی ہوائیں چل پڑیں، محکمہ موسمیات نے مسلسل دو دن گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)مغربی ہوائیں چل پڑیں، محکمہ موسمیات نے مسلسل دو دن گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی،کراچی میں ایک بار پھر برسات متوقع ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواں کے نتیجے میں بلوچستان اور سندھ میں بارش کا امکان ہے۔ڈی جی محکمہ موسمیات

سردار سرفراز کے مطابق مغربی ہواؤں کے نتیجے میں بلوچستان اور سندھ میں بارش کا امکان ہے۔ شہر میں جمعہ سے ہفتہ کے درمیان تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ ہلکی اور درمیانی درجہ کی بارش کا ہو سکتی ہے۔ صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…