منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

لاک ڈاؤن کی کوشش کی تو کیا کریں گے؟وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان نے جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کودھمکی دیدی،انتباہ جاری

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان نے جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کودھمکی دیدی،جے یوآئی میں اتنی ہمت نہیں کہ لاک ڈاؤن کرے اوراگر کوشش کی تو خیبرپختونخوا سے کسی کونہیں گزرنے دیں گے،کوئی بھی اسلام آباد نہیں پہنچ سکتا۔وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان نے بشام میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کودھمکی دیدی

اورکہا آپ لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے جمعیت علماء اسلام والوں کوکہنا چاہتا ہوں کہ آپ جن لاک ڈاؤن کی بات کرتے ہو،آپ اسلام آباد نہیں جاسکتے،خیبرپختونخوا میں سے جے یوآئی والوں کوگزرنے نہیں دینگے۔ نواز شریف نے ملکی خارجہ پالیسی تباہ کر رکھی تھی نواز شریف صرف آلو گوشت کی خارجہ پالیسی پر یقین رکھتے ہیں عمران خان نے بھارتی جارہیت کے خلاف عالمی سطح پر اواز بلند کی ہے کچھ لوگ اسلام اور دین کے نام پر سیاست کر رہے ہیں لیکن عمران خان نے عالمی طاقتوں کے سامنے اسلام کی اواز بلند کی۔ وزیر اعلی محمود خان کا کہنا تھا کہ جمعیت علماء اسلام والوں میں اتنی ہمت نہیں کہ اسلام آباد کا لاک ڈاؤن کر سکے اگر ہمت کی تو ہم ان کو خیبرپختونخوا سے گزرنے کی اجازت نہیں دینگے۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ اداروں میں اصلاحات عوام کے لیے کئے جا رہے ہیں ہم کسی کو بے روزگار نہیں کر رہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان نے جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کودھمکی دیدی،جے یوآئی میں اتنی ہمت نہیں کہ لاک ڈاؤن کرے اوراگر کوشش کی تو خیبرپختونخوا سے کسی کونہیں گزرنے دیں گے،کوئی بھی اسلام آباد نہیں پہنچ سکتا۔وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان نے بشام میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کودھمکی دیدی اورکہا آپ لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…