منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

فضل الرحمن کا آزادی مارچ،آغاز سے قبل ہی پھوٹ پڑ گئی،مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی نے الگ الگ مارچ،ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کی جانب سے الگ الگ مارچ ریلیاں نکالی جائیں گی۔ذرائع نے بتایاکہ مولانا فضل الرحمن نے گزشتہ روز ہی ن لیگ کو اپنے مارچ کی تاریخ کے حوالے سے آگاہ کردیا تھا، مارچ میں کس طرح اور

کس سطح پر شرکت کی جائے فیصلہ پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی مکا اجلاس اکتوبر کے آئندہ ہفتے ہوگا،کور کمیٹی کے اجلاس سے پہلے بلاول بھٹو زرداری آصف زرداری سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی قیادت دھرنے میں ہونے والے جلسوں میں شریک ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…