بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بیروزگاری کے دن گئے۔۔۔!!! اب گھر بیٹھےہی نوکریاں حاصل کریں ، حکومت نے شاندار قدم اٹھا لیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ہنرمند ایپ لانچ کر تے ہوئے کہاہے کہ ہنرمند ایپ سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقعے بڑھیں گے ،گھر بیٹھے ہی کاموں کیلئے ہنرمند افراد کو بلایا جا سکے گا ،اس سے ہنر مند افراد کا ڈیٹا بیس بھی قائم کر لیا جائے گا۔اسلام آباد میں روزگار کے مواقع بڑھانے کیلئے ہنرمند ایپ لانچ کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاکہ ہنرمند ایپ سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقعے بڑھیں گے ۔

گھر بیٹھے ہی کاموں کیلئے ہنرمند افراد کو بلایا جا سکے گا ،اس سے ہنر مند افراد کا ڈیٹا بیس بھی قائم کر لیا جائے گا،اس ایپ میں ایسے افراد کو شامل کیا جائے جو مکمل طور پر کوالیفائڈ ہیں ،ملک میں فنی تعلیم کی سرٹیفیکیشن کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ۔ مشن ڈائریکٹر یو ایس ایڈ جولی کونلی نے کہاکہ نئی ایپ سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقعے حاصل ہو سکیں گے ۔جنوبی پنجاب کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کیلئے پنجاب یوتھ ڈیویلپمنٹ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…