جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

تیسرا ون ڈے میچ دیکھنے آئے شاہد آفریدی ناراض ہو گئے، ناراضگی کی ایسی وجہ جسے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی تیسرا ون ڈے میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچے تاہم باقاعدہ طور پر ریسیو نہ کئے جانے پر وہ ناراض ہوکر واپس لوٹ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق آل راؤنڈر کو شاہد آفریدی میچ دیکھنے کی غرض سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچے

تو انہیں کسی آفیشل نے باقاعدہ طور پر ریسیو نہیں کیا۔اس صورتحال پر سابق آل راؤنڈر ناراض ہوگئے اور میچ دیکھے بغیر اسٹیڈیم سے لوٹ گئے۔واضح رہے کہ پاکستان نے تیسرا ون ڈے جیت لیا ہے اور اس طرح پاکستان نے ون سیریز میں دو صفر سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…