ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اس کالج کے طالبعلموں کی فیس مالکان کے اثاثے نیلام اور بنک اکائونٹس میں موجود پیسوں سے ادا کی جائے،سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے حشمت میڈیکل کالج کے طالب علموں کو فیس کی رقم واپس کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالب علموں کی فیس کالج مالکان کے اثاثے نیلام اور بنک اوکائونٹس میں موجود پیسوں سے ادا کی جائے۔بدھ کو جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔وکیل اسٹوڈنٹس نے کہاکہ

حشمت میڈیکل کالج بند ہو گیا،عدالتی حکم کے باجود ہماری فیس واجبات ادا نہیں کیے جا رہے۔وکیل نے کہاکہ سپریم کورٹ توہین عدالت کی کارروائی کرے۔ایف آئی اے نے کہاکہ کالج کی اکاونٹس مجمند ہیں،اثاثے بھی ضبط ہے،پراپرٹی نیلام کرکے واجبات ادا ہو سکتے ہیں ۔بعد ازاں سپریم کورٹ نے حشمت میڈیکل کالج کے طالب علموں کو فیس کی رقم واپس کرنے کا حکم دیدیا ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…