بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

تعلیمی اداروں میں یہ چیز ضرور پڑھائی جائے، وزیراعظم نے ہدایت کردی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے دینی مدارس سمیت تما م تعلیمی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ طلباء کو اداروں میں اقبالیات ضرور پڑھائی جائے ۔ اسلام آباد میں دینی مدارس ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا علامہ اقبال نظریاتی اور قائد اعظم سیاسی رول ماڈل ہیں علامہ اقبال نے مشرق اور مغرب کی تہذیبوں کا موازنہ کیا لہذا تمام تعلیمی اداروں میں علامہ اقبال کے فلسفے کو سمجھنے کیلئے ؛اقبالیات ؛ ضرور پڑھائی جائے ۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…