اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

ڈیل کی کوششیں پیچھے رہ گئیں۔۔۔!!! مریم نواز خاموش کیوں ہیں؟ حکمت عملی سامنے آگئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اس وقت مصلحتاً چپ ہیں۔سینئر صحافی مبشر لقمان کا دعویٰ ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مریم نواز اس لیے چپ ہیں کیونکہ ان کے سر پر اس وقت ضمانت سوار ہے۔ وہ بس یہی چاہتی ہیں کہ چپ کر کے ضمانت کروائیں اور کسی طرح جیل سے باہر چلی جائیں۔لیکن یہ سب اتنی جلدی نہیں ہو سکتا۔ میں ضمانت کے بارے میں تو کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن اِن

کا باہر آنا جانا اتنی جلدی نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ عمران خان کو نہیں جانتیں میں عمران خان کو ذاتی طور پر جانتا ہوں، عمران خان نہ تو کسی کے رعب میں آتا ہے اور نہ ہی کسی سے ڈرتا ہے۔نہ ہی عمران خان کسی قسم کی کوئی ڈیل کرے گا۔اگر آپ نے ڈیل کرنی ہے تو آپ عدالت کو اور ریاست کو دستخط کر کے دیں، پھر ہی حکومت آپ کو باہر جانے کی اجازت دے گی۔ اب اندر کھاتے کوئی کام نہیں ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…