بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب اور خبیر پختونخواہ میں نئے وزیراعلیٰ کی تلاش کا عمل شروع ، حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں وزیراعلیٰ تلاش کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہارون الرشید نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ مجھےقابل اعتماد ذرائع نے بتایا ہے کہ

پنجاب اور خیبر پختونخواہ کےنئے وزیراعلیٰ کی تلاش کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کی وجہ وہاں کی گورننس ٹھیک نہیں ، مشیر اور افسران بھی ٹھیک نہیں ہیں اور ایک اور وجہ غیر منتخب لوگوں کو لگا دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…