جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

27سالہ شخص کی 8 سالہ لڑکی سے شادی کی کوشش پھر اس کیساتھ ایساکام ہو گیا جس کا اسے اندازہ بھی نہ تھا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019 |

ر ا جن پور(آن لائن)جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں 8 سالہ لڑکی کی 27 سالہ شخص سے شادی کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی۔ پولیس نے شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کر لڑکی کے باپ اور بھائی کو گرفتار کر لیا جبکہ دولہا اور نکاح خواں موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کیمطابق کوٹ مٹھن میں 8 سال کی بچی کی 27 سالہ شخص سے شادی کرائی

جا رہی تھی۔ بچی کے والد اور بھائی کے علاوہ دولہاکے 2 بھائیوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، فرار ہونے والے دولہا اور نکاح خواں کو گرفتار کرنے کی کوشش اور تحقیقات جاری ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان میں کم عمری کی شادی جرم ہے جبکہ 18 سال سے کم عمر کے بچوں کی شادی کرانے والے والدین کو 2 لاکھ روپے جرمانہ اور 3 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…