بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

قیمتوں میں کمی کی سفارش کے باوجودپیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں اضافہ، حکومت کو کتنے ارب اضافی آمدن ہوگی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں اضافہ کر دیا گیاہے، جس سے حکومت کو اضافی 4 ارب روپے تک کی آمدنی متوقع ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی کم قیمتیں ہونے کے باوجود حکومت نے عوام کو کوئی ریلف نہ دیا، اوگرا کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کے برعکس سرکار نے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے قیمتوں کو مستحکم رکھا جس سے حکومت کو اضافی 4 ارب روپے

تک کی آمدنی متوقع ہے۔وزارت پیٹرولیم کے مطابق پیٹرول پر عائد لیوی 2 روپے 18 پیسے اضافے سے 17 روپے 18 پیسے کر دی گئی، ڈیزل پر لیوی 76 پیسے اضافے سے 20 روپے 76 پیسے، لائٹ ڈیزل پر لیوی 2 روپے 6 پیسے اضافے سے 5 روپے 6 پیسے کردی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل پر لیوی 1 روپے 2 پیسے کمی کے بعد 4 روپے 98 پیسے وصول کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…