منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی فوجی پریپوش منڈل کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کر دی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019 |

سیالکوٹ (این این آئی) پاکستانی حکام نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی سکیورٹی فورس کے اہلکار کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کر دی۔ بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کے اہلکار کی لاش دریائے راوی کے راستے بہہ کر پاکستان آگئی تھی۔ 36 بٹالین کے 54 سالہ بی ایس ایف اہلکار پریپوش منڈل کی لاش جموں سیکٹر سے بہہ کر سیالکوٹ پہنچی تھی۔نجی ٹی وی

کے مطابق سیالکوٹ میں پنجاب رینجرز نے بی ایس ایف اہلکار کی لاش عنائت شہید پوسٹ پر بھارتی حکام کے حوالے کی۔ بھارتی حکام نے لاش واپس کرنے پر پاکستانی حکام کا شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ پاکستان اس سے قبل بھی  بھارت کے ساتھ جذبہ خیر سگالی کا مظاہرہ کرتا چلا آرہاہے۔یکم مارچ کو بھارتی پائیلٹ ابھی نندن کو بھی بھارت کے حوالے کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…