ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

سعودی عرب کا سیاحتی ویزا حاصل کرنے کے 3 طریقے سامنے آگئے ویزے کی معیاد کتنے سالوں کی ہو گی ؟ سیاح زیادہ سے زیادہ کتنے ماہ قیام کر سکیں گے ؟ شاندار تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں سیاحتی ویزوں کی حصول کیلئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہو گیا ہے ۔ ویزے کی پالیسی سے متعلق ضوابط کا اعلان بروز جمعہ کو کیا گیا تھا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاحتی ویزے جاری ہونے بعد اس کی معیاد مدت ایک سال کی ہو گی ۔ اس دوران ہر دورے میں سعودی عرب میں سیاح زیادہ سے زیادہ 90روز تک کیا قیام کر سکیں گے ۔ ایک سال کے اندرسعودیہ میں مجموعی طور پر 180 روز سے زیادہ قیام کی اجازت نہیں ہو گی۔سعودی عرب کی

جانب سےضوابط بیان کرنے بعد سیاح ان درج ذیل طریقوں پر عمل کر ویزہ حاصل کر سکتے ہیں۔ ’ایک‘ ویب سائٹ کے ذریعے’آن لائن‘رجسٹریشن کیلئے ویزہ نکلوانے کیلئے تیار کی گئی مشینوں کا استعمال ۔ ’دو‘ائیر پورٹ پہنچے پر ویزے کا حصول ’ کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ، کنگ فہد ایئرپورٹ، کنگ خالد ایئرپورٹ، پرنس محمد بن عبدالعزیز ایئرپورٹ اور البطحاءکی زمینی سرحدی گزر گاہ)۔’تین ‘اجازت یافہ ممالک میں سعودی عرب کے سفارت خانو ں کے نمائندوں سے ویزہ وصول کیا جا سکتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…