اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

وہ پانچ چیزیں جن پر ٹیکس بڑھنے سے مہنگائی بڑھ جاتی ہے ، ممبر ایف بی آر کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر کے ممبر نے قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے خزانہ وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو چینی کی قیمت کو قابو کرنا چاہیے تھا ۔چینی کی قیمت 50 روپے سے 72 روپےپہنچنا سمجھ میں نہیں آتی حالانکہ شوگر ملز کے پاس مارچ تک کا اسٹاک پڑا ہو تھا ۔ ملک میں پانچ اشیاء کی قیمتیں بڑھ جانے سے مہنگائی آتی ہے ، گھی ، شوگر ، پیٹرول ، چائے

اور سگریٹ پر ٹیکس بڑھا دیا گیا ۔ ٹیکس بڑھنے سے چینی کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے اضافہجبکہگھی پر 50 پیسے فی کلو کا ٹیکس لگایا گیا۔نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ رکن قومی اسمبلی عائشہ غوث پاشا کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی خزانہ کے اجلا س میں چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی نے آگاہ کیا کہ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ساتھ قیمتوں کے تعین پر بات کی جارہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…