اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

اشتعال انگیزتقاریر،گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،اشتہاری قراردینے کا عمل شروع

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ، اشتہاری قرار دینے کا عمل شروع کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام کی عداتل نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں جبکہ ملزمہ گلالئی اسماعیل کواشتہاری قراردینے کاعمل ہو چکا ہے ۔ اسلام آباد کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی ، تفتیشی افسرکی جانب سے

عدالت میں رپورٹ جمع کرادی گئی ہے ۔ تفتیشی نے عدالت میں بیان دیا کہ ملزمہ کو تین بار نوٹس جاری کیے گئے لیکن وہ نوٹس ملنے باوجود پیش نہیں ہوئیں پھر گھر گئے تو ملزمہ گھر پر بھی موجود نہیں تھی ۔ عدالت نے حکم جاری کیا ہے کہ اگر ملزمہ پیش نہیں ہوتیں تو ان کیخلاف اشتہارات دیے جائیں اور یہ اشتہار ملزمہ کے گھر کے باہر بھی لگایا جائے ۔ عدالت نے سماعت 21 اکتوبرتک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…