ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

زندگی میں جو بھی خواہش کی میرے رب نے مجھے اس سے بڑھ کر نوازا ہے،ریما

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) لالی ووڈ سٹار ریما نے کہا ہے کہ میں نے زندگی میں جو بھی خواہش کی ہے میرے رب نے مجھے اس سے بڑھ کر نوازا ہے ، اپنے شوبز کیرئیر میں بے پناہ کامیابیاں اورنجی زندگی میں بے پناہ خوشیاں ملی ہیں جس کا جتنا بھی شکر اداکروں وہ کم ہے ۔ ایک انٹر ویو میں ریما نے کہا کہ میرے لئے بہت سارے رشتے آتے رہے لیکن میں ہمیشہ انکار کرتی رہے۔

اور طارق شہاب سے شادی کے بعد میرا اس بات پر ایمان مزید مضبوط ہو گیا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔ میں نے سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک شخص میر ے لئے امریکہ سے پاکستان آئے گا اور میری حقیقی زندگی کا لازمی حصہ بن جائے گا۔ ریما نے کہا کہ فلم انڈسٹری بہتری کی جانب گامزن ہے اور جب پاکستانی فلموں کی کامیابی کا سنتی ہوں تو دلی خوشی ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…