بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب پولیس اصلاحات، بیوروکریسی نے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے ،بڑا اعلان کردیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس اصلاحات کے حوالے سے بیوروکریسی نے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں اور اصلاحات کے حوالے سے پنجاب پولیس کے دو مطالبات تسلیم کر لیے ہیں اس سلسلے میں چیف سیکرٹری ہوم کا کہنا ہے

کہ پنجاب پولیس کو ڈپٹی کمشنر کے ماتحت نہیں کیا جائے گا جبکہ پولیس کے ایکسٹرنل اکاؤنٹیبلٹی کا ڈی جی پنجاب پولیس کا ریٹائرڈ آفیسر ہو گا ایڈیشنل سیکرٹری ہوم پنجاب کے مطابق پنجاب پولیس کی خود مختاری کو بھی برقرار رکھا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…