بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام،پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کو گرفتارکرلیاگیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2019 |

سکھر(این این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) سکھر نے کارروائی کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینئررہنما خورشید شاہ کے بھتیجے اور صوبائی وزیر اویس قادر کے مبینہ فرنٹ مین کو گرفتار کر لیا، ملزم پر محکمہ خوراک میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔نیب ذرائع کے مطابق زبردست علی مہر کو طلب کیا تھا تاہم ملزم

نے سندھ ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت لے رکھی تھی۔نیب کی جانب سے زبردست خان مہر پر محکمہ خوراک میں باردانہ کی خرید و فروخت کے ذریعے مبینہ کرپشن کا الزام عائد کیا گیا ہے۔نیب نے جانب سے کارروائی ان کی رہائش گاہ علی واہن میں کی گئی،جس کے بعد زبردست خان مہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…