بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

پاک فوج کا اہلکار قتل

datetime 29  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن)کراچی کے علاقے لانڈھی میں ڈکیتی کے دوران مزاحت پر پاک فوج کے اہلکار کو قتل کردیا گیاپولیس کے مطابق مقتول اہل کار اسد علی خان پر 9 ایم ایم پستول سے فائر کیا گیا۔ واردات کے وقت اسد سول کپڑوں میں تھا۔لانڈھی نمبر 1 میں ڈاکوؤں سے اسد کی مدبھیڑ ہوئی اور ڈاکوؤں کی جانب سے

موبائل اور دیگر چیزیں مانگنے پر اسد نے مذاحمت کی جس پر ڈکیتوں نے اس پر فائرنگ کردی اسد کو دو گولیاں سینے میں لگیں جبکہ ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے اسد کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا تاہم اس نے دوران علاج دم توڑ دیا ،اسد کا تعلق پاک فوج کی الیکٹریکل مکینکل انجینئرنگ برانچ سے تھا۔‎

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…