بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ کے بعد پاکستان نے بھی ایران پر پابندیاں عائد کردیں،کمپنیوں کو سخت ہدایات جاری

datetime 28  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)اوگرا نے خریداروں کو ایران سے ایل پی جی درآمد کرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق اوگرا نے خریداروں کو ایران سے ایل پی جی درآمد کرنے سے روک دیا ہے،اس سلسلے میں گزشتہ روز ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں

اور ایل پی جی ٹرمینلز کو ہدایات جاری کردی گئیں،جس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باعث ایران سے ایل پی جی درآمد نہ کی جائے۔اوگرا نے کہا کہ پاکستانی کمپنیاں ایران پر پابندیوں کے خطرات سے آگاہ رہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…