جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مسئلہ کشمیر پر عوام کے جذبات کیساتھ کھیلا جارہا ہے، حکومتی ٹولہ ٹرمپ کے ہاتھوں کشمیر کا سودا کرچکا ہے‘ رانا ثنا اللہ نے سنگین دعوے کردیئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر عوام کے جذبات کے ساتھ کھیلا جارہا ہے اور اگر یہ مسئلہ تقریر سے حل ہونا ہوتا تو بہت پہلے حل ہوجاتا۔عدالت پیشی کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ یہ بہت غلط رویہ ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی ساری قیادت یہاں موجود تھی اور جب وہ سب چلے گئے تو مجھے عدالت میں پیش کیا گیا،اس طرح کے عوامل سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت انتقامی کارروائیاں

کر رہی ہے۔ نالائق اعظم تو آج بھی نواز شریف کے اے سی میں پھنساہوا ہے۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر عوام کے جذبات کے ساتھ کھیلا جارہا ہے، حکومتی ٹولہ ٹرمپ کے ہاتھوں کشمیر کا سودا کرچکا ہے۔ کشمیر کا مسئلہ اگر تقریر سے حل ہونا ہوتا تو بہت پہلے حل ہوجاتا، ہیومن رائٹس کونسل میں فقط 16 ممبران کے دستخط کروا کر قرارداد پیش کرتے تو کچھ ہوتا لیکن 56 میں سے 16 ممالک کے ذریعے تو قرارداد پیش نہیں کرسکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…