ٹیکس وصولی کیلئے بینک کے دفاتر پیر 30 ستمبر کو رات 9 بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان

28  ستمبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی) سٹیٹ بینک نے ٹیکس وصولی کے لیے متعلقہ بینکوں کی شاخیں اور سٹیٹ بینک کے دفاتر 30 ستمبر کو خصوصی کلیئرنس کیلیے دیرتک کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق سرکاری محصولات جمع کرنے میں سہولت دینے کیلیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ نیشنل بینک آف پاکستان کی مجاز شاخوں کے ساتھ ساتھ ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ آفس کے دفتری اوقات پیر 30 کو رات 9.00 بجے تک بڑھا دیے

جائیں گے۔نیشنل بینک کی برانچیں ایس بی پی/ بی ایس سی کے متعلقہ فیلڈ آفسزکے ساتھ اپنے لین دین کا تصفیہ اسی روز یعنی 30 ستمبر کو کریں گی جس کیلیے شام 7.00 بجے نفٹ(NIFT) کی جانب سے ایک خصوصی کلیئرنگ کا انتظام کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی متعلقہ برانچیں 30 ستمبر کو تب تک کھلی رکھیں جو وقت سرکاری لین دین کی غرض سے خصوصی کلیئرنگ کے لیے درکار ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…