منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

ملکی تجارتی خسارہ،تمام حکومتیں چھٹکارا حاصل کرنے میں ناکام ،خسارہ آخر کیسے کم کیا جائے؟آسان طریقہ بتا دیا گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)جمہوری اور فوجی حکومتیں آتی رہیں اور جاتی رہیں لیکن ملکی تجارتی خسارے سے کوئی حکومت چھٹکارا نہ دلا سکی۔ مشرف دور تجارتی خسارے میں اضافے کی شرح میں بازی لے گیا ۔ بھٹو دور میں تجارتی خسارے میں چار گنا،ضیاالحق دور میں دو گنا ،مشرف دور میں 14 گنا،پیپلز پارٹی کے دور میں تجارتی خسارہ 15 ارب 35 کروڑ ڈالر تک پہنچا جبکہ نواز شریف دور میں ملکی تاریخ کا ریکارڈ تجارتی خسارہ مالی سال 18-17میں

31ارب 82کروڑ ڈالر ہوا ۔سرکاری دستاویزات کے اعدادوشمار کے مطابق خسارہ گزشتہ مالی برس میں 28 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ درآمدات کے لحاظ سے سب سے بھاری مالی سال 18-17 رہا جس میں 56 ار ب 59 کروڑ ڈالر کی درآمدات کی گئیں تجارتی خسارے کے بے قابو مسئلے پر بات کرتے ہوئے لاہور چیمبر کے سابق صدر پرویز حنیف نے کہا کہ تجارتی خسارہ کم کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ مقامی انڈسٹری کی حوصلہ افزائی کی جائے ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…