منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجا ب حکومت کے قرضوں میں صرف چھ ماہ کے دوران تقریباًڈیڑھ کھرب روپے کا اضافہ‘ مجموعی قرضہ کتنا ہوگیا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پنجا ب حکومت کے قرضوں میں چھ ماہ کے دوران تقریباًڈیڑھ کھرب روپے کااضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چھ ماہ میں قرضوں میں ایک کھرب،40ارب76کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔دسمبر 2018ء میں پنجاب حکومت 8کھرب13ارب18کروڑ روپے کی مقروض تھی جبکہ حکومت اس وقت 9کھرب53ارب95کروڑ روپے کی مقروض ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قرضوں میں 75ارب کے منصوبوں کی گارنٹی شامل نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…