اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

متنازعہ بیان فردوس عاشق کے گلے پڑ گیا، میر پور پہنچنے پر مشیر اطلاعات کیساتھ وہ کچھ ہو گیا جو ان کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا،وضاحتیں دیتی رہیں

datetime 25  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیرکامشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان سے ان کے بیان پر اظہار ناراضگی ،آپ کے بیان سے متاثرین زلزلہ کی دل آزاری ہوئی، آپ کو اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ بیانات نہیں دینے چاہئیں تھے اس کلچر کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے جبکہ دوران ملاقات وزیر حکومت شوکت علی شاہ اور احمد رضا قادری کی بھی  فردوس عاشق اعوان سے تلخی ہو گئی ،شوکت شاہ نے کہا کہ ہم پاکستان کو سب کچھ سمجھتے ہیں آپ کا

بیان ناقابل قبول ہے جس کے جواب میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میرے بیان کو غلط اور توڑ مروڑ کر پیش کیا تو شوکت شاہ نے کہا کہ جھوٹ نا بولیں ہم نے ویڈیو دیکھی ہے آپ نے یہ کہا ہے اب شرمندہ ہونے کے بجائے دفاع نہ کریں جبکہ احمد رضا قادری نے فردوس عاشق اعوان کو کہا کہ آج میں نے آپ کے خلاف پریس کانفرنس کرنی تھی جو زبان آپ نے استعمال کی اس سے متاثرین کی دل آزاری ہوئی جس کے جواب میں فردوس عاشق اعوان نے پھر وضاحت دی‎۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…