اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

آزاد کشمیر میں زلزلہ سے تباہی،و زیر اعظم فاروق حیدر نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزادکشمیر میں آنے والے شدید زلزلے کے باعث وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اپنا دورہ لاہورمختصر کرکے واپس روانہ ہوگئے،نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر، اسلام آباد اور پنجاب میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد لاہور میں موجود راجہ فاروق حیدر اپنا دورہ مختصر کرکے

واپس میر پور روانہ ہوگئے ۔ راجہ فاروق حیدر نے بتایا کہ آزاد کشمیر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور این ڈی ایم اے کی ٹیمیں بھی آزاد کشمیر پہنچ رہی ہیں۔یاد رہے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر لاہور میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہونے والے مباحثے میں شرکت کیلئے آئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…