جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

آئی ایم ایف نے کس ملک کی معیشت کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی ؟ جانئے

datetime 24  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ ترکی بیرونی اور اندرونی خطرات کا شکار ہے۔ اگر انقرہ حکومت نے مزید اصلاحات نافذ نہ کیں تو معیشت کی مضبوط اور پائیدار ترقی نہیں ہوسکے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کے ماہرین کی ایک ٹیم نے ترکی کا دورہ کرنے کے بعد اس نتیجے پرپہنچی ہے کہ ترکی کی معیشت تیزی کے ساتھ روبہ زوال ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ترکی میں مالی منڈی میں موجودہ سکوط عارضی دکھائی دیتا ہے۔ ذخائر کم ہیں جبکہ نجی شعبے پر

غیرملکی قرضہ اور بیرونی مالی معاونت کی ضروریات زیادہ ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ بنیادی پالیسی چیلنج یہ ہے کہ وسط مدتی مدت میں قلیل مدتی نمو سے مضبوط اور زیادہ مستحکم نمو کی طرف توجہ دی جائے۔عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا تھا کہ پانچ جہتی منصوبے پر عمل درآمد کے ذریعے ترکی اپنے معاشی اہداف حاصل کرسکتا ہے۔ ترک حکومت کو مرکزی بینک کی ساکھ بڑھانا ہوگی۔ لیرا کی قیمت میں اضافہ اور افراط زر کم کرناہوگا۔ محفوظ ذخائرکوبڑھانے کو مستقل طور پر بڑھانے کے لیے سخت پالیسی اپنانا ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…