منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پلاسٹک کی تھیلیوں کے بعد بوتلوں پر بھی پابندی کی تیاریاں،مستقبل میں کیا ہونے جارہا ہے؟‎

datetime 24  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی)ملک کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک رکھنے کے لیے پلاسٹک تھیلیوں کے بعد پلاسٹک بوتلوں پر بھی پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کردی گئی۔لاہور کی نجی یونیورسٹی میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جنہیں موسمیاتی تبدیلیوں سے خطرات لاحق ہیں جس کے لیے منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں موسمیاتی تبدیلی کو اپنا ایجنڈا بنائیں تو پاکستان میں مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ملک امین اسلم نے بتایا کہ اسلام آباد میں جیسے پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کی گئی ہے، اکتوبر سے سندھ اور اس کے بعد دیگر صوبوں میں بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کی جائے گی، اس کے علاوہ ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے پلاسٹک کی بوتلیں استعمال کرنے پر پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…