اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

قومی خزانے کو اربوں کا نقصان،احتساب عدالت نے لیگی رہنما مہتاب عباسی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ سنادیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(  آن لائن)پی آئی اے  کرپشن کیس احتساب عدالت کا لیگی رہنما مہتاب عباسی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ فرد جرم عائد کرنے کے لئے یکم اکتوبر کی تاریخ مقرر سابق مشیر سردار مہتاب عباسی سابق سیکریٹری ایوی ایشن عرفان الہی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں

پیش عدالت کا ملزمان کو یکم اکتوبر کو حاضری یقینی بنانے کا حکم ملزمان پر الزام ہے کہ انھوں نے غیر قانون اقدام سے خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا مہتاب عباسی پر مشرف رسول کو پی آئی اے کا غیر قانونی سی ای او تعینات کرنے کابھی الزام ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…