شیخوپورہ (آئی این پی) شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں ظالم بیٹے نے اپنے بوڑھے ماں باپ کو ایک سال تک کمرے میں بند رکھا، چوبیس گھنٹے میں ایک مرتبہ کھانا دیتا تھا، کمرے میں بجلی اور پانی بھی نہیں تھا، پولیس کی مدد سے بوڑھے ماں باپ کو بازیاب کروایا گیا، کمرے میں اتنی بدبو تھی کہ نارمل آدمی پانچ منٹ وہاں نہیں رک سکتا تھا، بعد میں ظالم بیٹے کی یقین دہانی پر اس کے والدین کو اس کے حوالے کردیا گیا کہ اپنے ماں باپ کو اپنے ساتھ گھر میں رکھے جس گھر میں وہ خود رہتا ہے۔
زمین پھٹی نہ آسمان گرا! ظالم بیٹے نے اپنے بوڑھے ماں باپ کو ایک سال تک کمرے میں بند رکھا،جانتے ہیں دن میں کتنی مرتبہ کھانا دیتا تھا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی



















































