پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

تقسیم کار کمپنیوں کا بجلی صارفین کو اربوں روپے کے اضافی بل بھجوانے کا انکشاف

datetime 23  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک سال میں اربوں روپے کے اضافی بل بھجوانے کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اضافی بل مالی سال 18-2017 میں بھجوائے گئے جس میں بجلی کی 10 سرکاری تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 33 ارب روپے ناجائز وصول کیے۔سب سے زیادہ 13 ارب کی اووربلنگ سکھر

ریجن میں ہوئی جبکہ خیبرپختونخوا کے شہریوں سے بھی 11 ارب روپے کی ناجائز وصولی کی گئی۔لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے صارفین سے 5 ارب 43 کروڑ کی اووربلنگ کی۔ اسی طرح کیسکو نے 88 کروڑ، فیسکو نے 80 کروڑ اور میپکو نے 35 کروڑ روپے ناجائز حاصل کیے۔اسکے علاوہ حیسکو نے صارفین سے 22 کروڑ اور گیپکو نے ڈیڑھ کروڑ جبکہ آئیسکو نے 90 لاکھ روپے وصول کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…