اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

آم،آلو،لہسن،ادرک، پیاز سمیت 13 اشیاء ضروریہ کی چار سالہ تقابلی رپورٹ جاری،قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ضلعی انتظامیہ لاہور نے 13 اشیاء ضروریہ کی چار سالہ تقابلی رپورٹ جاری کردی ہیں۔آم چونسا 2016 میں 79 روپے. 2017 میں 115 روپے اور 2018 میں 79 اور 2019 میں 64 روپے فی کلو میں فروخت ہوا۔آلو 2016 میں 39 روپے، 2017 میں 36 روپے، 2018 میں 35 روپے اور 2019 میں 39 روپے فی کلو میں فروخت ہوا۔لہسن چائینہ 2016 میں 242 روپے، 2017 میں 131 روپے، 2018 میں 85 روپے اور 2019 میں 232 روپے فی کلو میں فروخت ہوا۔

ادرک چائینہ 2016 میں 127 روپے، 2017 میں 176 روپے، 2018 میں 181 روپے اور 2019 میں 282 روپے فی کلو میں فروخت ہوا۔سبز مرچ 2016 میں 96 روپے 2017 میں 47 روپے 2018 میں 66 اور 2019 میں 74 روپے فی کلو میں فروخت ہوا۔بھنڈی 2016 میں 67 روپے 2017 میں 42 روپے 2018 میں 69 اور 2019 میں 62 روپے فی کلو میں فروخت ہوئی۔لیموں 2016 میں 189 روپے، 2017 میں 116 روپے 2018 میں 100 اور 2019 میں 108 روپے فی کلو میں فروخت ہوا۔پیاز 2016 میں 26 روپے 2017 میں 80 روپے 2018 میں 28 اور 2019 میں 62 روپے فی کلو میں فروخت ہوئی۔کدو 2016 میں 52 روپے 2017 میں 38 روپے 2018 میں 38 اور 2019 میں 51 روپے فی کلو میں فروخت ہوا۔ٹماٹر 2016 میں 52 روپے 2017 میں 85 روپے 2018 میں 57 اور 2019 میں 49 روپے فی کلو میں فروخت ہوا۔شلغم 2016 میں 62 روپے 2017 میں 47 روپے 2018 میں 42 روپے اور 2019 میں 54 روپے میں فروخت ہوا۔سیب گاچا 2016 میں 106 روپے. 2017 میں 116 روپے 2018 میں 96 اور 2019 میں 104 روپے میں فروخت ہوا۔کیلا 2016 میں 58 روپے 2017 میں 69 روپے 2018 میں 53 روپے اور 2019 میں 66 روپے میں فروخت ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…