اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

کس صوبے میں سب سے زیادہ واقعات ہوئے؟پاکستان میں زیادتی کے واقعات کے حوالے سے رپورٹ جاری،افسوسناک انکشافات

datetime 21  ستمبر‬‮  2019 |

کوئٹہ(آن لائن) غیر سرکاری تنظیم نے پاکستان  زیادتی کے واقعات کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی بلوچستان میں 23واقعات رونما ہوئے رپورٹ کے مطابق جنوری سے جون تک 1304بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا سب سے زیادہ پنجاب میں 652زیادتی کا نشانہ بنے جبکہ سندھ میں 458، بلوچستان میں 32، خیبرپختونخوا میں 51، اسلام اباد میں 90 جب کہ آزاد کشمیر میں 18، گلگت بلتستان کے 3 بچے زیادتی کا نشانہ بنے۔اسی عرصے کے دوران صرف لاہور میں 50بچے زیادتی کا نشانہ بنے۔

رپورٹ کے مطابق 12 بچوں اور بچیوں کو مدرسہ جات میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، جنوری سے جون کے دوران 729 بچیاں اور575 بچے زیادتی کا شکار ہوئے، اس عرصے میں روزانہ 7 سے زائد بچے  زیادتی کا شکار ہوئے پاکستان میں رواں سال جنوری سے جون تک 1300 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیاغیر سرکاری تنظیم ساحل نے سال 2019 میں بچوں سے زیادتی واقعات کی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق جنوری سے جون تک 1304 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…