پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

زینب قتل کیس کے مجرم عمران کے پھانسی سے قبل آخری الفاظ کیا تھے؟ اس نے کس بہت بڑے راز سے پردہ اُٹھایا تھا؟ لیکن پھر بھی اسے فوراً پھانسی دیدی گئی؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 21  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو پھانسی دینے کے لیے لے جایا جا رہا تھا تو اس وقت عمران نے کہا کہ میں پھانسی لگنے جا رہا ہوں، یہ میرا آخری وقت ہے، میں اس وقت آپ کو صرف ایک بات بتانا چاہتا ہوں کہ میں اکیلا نہیں تھا،

جب زینب قتل کیس کے مجرم عمران نے یہ کہا تو اسے گھسیٹتے ہوئے لے جایا گیا اور پھانسی دیدی گئی، معروف صحافی شاہد مسعود نے کہا کہ مجرم عمران کا کوٹ لکھپت جیل سے ریکارڈ نکلوا کر دیکھ لیں کہ اس نے آخری وقت میں کیا کہا تھا، شاہد مسعود نے کہا کہ جیل کے مینوئیل کے اندر یہ چیز ریکارڈ ہو گئی اور عمران کو پھانسی لگا دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…