پاکستان میں ہونے والی میراتھن ریس کئی عالمی ریکارڈ بنائے گی

20  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں واقع دنیا کی بلند ترین چوٹی پر میراتھن ریس میں کئی عالمی ریکارڈ بنیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین کی سرحد پر واقع خنجراب ٹاپ پر دنیا بھر سے آئے ایتھلیٹ جلد دوڑیں گے اور اس بلند مقام پر دوڑی جانے والی اس ریس میں کئی عالمی ریکارڈ بھی بنیں گے جن میں دنیا کی بلند ترین چوٹی 15 ہزار فٹ پر دوڑنے کا ریکارڈ بھی شامل ہو گا۔ونٹر اسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام منعقد

ہونے والی اس میراتھن میں 17 ممالک کے ایتھلیٹ حصہ لے رہے ہیں جو الٹرا میراتھن، میراتھن، اور ہاف میراتھن ریسوں میں شرکت کریں گے جبکہ کھیلوں کی تاریخ میں اس بلندی پر اس سے قبل ایسی کوئی ریس منعقد نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ ان مقابلوں سے پاکستان کے مثبت تاثر کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان دلفریب علاقوں میں سیاحت کے فروغ میں بھی مدد ملے گی، اس ریس کے حوالے سے ایک پرومو جاری کر دیا گیا جس میں بیرون ملک سے آنے والے کھلاڑیوں کے تاثرات دکھائے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…