بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں آئل ریفائنری پرحملے،پاکستان نے متبادل کے طورپر اہم اسلامی ملک سے معاملات طے کرلئے، وزارت پٹرولیم  نے بڑااعلان کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) سعودی عرب میں آئل ریفائنری پر حملوں سے پاکستان کوتیل فراہمی متاثرنہیں ہوئی۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے ریفائنری حملوں کے بعد پاکستان کوتیل فراہمی متاثر ہونیکا کوئی عندیہ نہیں دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب حکومت کے بروقت

اقدامات سے تیل کی سپلائی متاثر نہیں ہوئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب سے پٹرولیم سپلائی متاثر ہونے کے خدشے کے پیش نظر متحدہ عرب امارات سے اضافی تیل خریدنے کی بات کرلی تھی۔ذرائع کے مطابق پاکستان تاخیری ادائیگیوں کے تحت ماہانہ ساڑھے27کروڑ ڈالر کا خام تیل درآمد کر رہا ہے،پاکستان میں پٹرولیم  مصنوعات کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…